رحیم یار خان میں جشن آزادی اور براکا خان برلاس کی مغل سپریم کونسل میں ریکارڈ کامیابی کی تقرب منعقد کی گئی جس میں پاکستان بھر سے مغل راہنماؤں دلدار فانی مغل صاحب،
زاہد عامر چغتائی صاحب،
محفوظ اللہ صاحب گلگت بلتستان ، حیات قادری صاحب سبی کوئٹہ ، راشد ابراہیم مغل صاحب ایڈمن دی مغل ، شہباز مغل صاحب سیالکوٹ ،
مغل کے آدم صاحب سندھ
اور عتق مغل مانسہرہ والے صاحب جبکہ مقامی مقررین میں مرزا ممتاز حسین مغل صاحب ،براکا خان برلاس صاحب ،حاجی خالد صاحب، مختار احمد ببی صاحب، ریحان مغل صاحب، پروفیسر افضل بیگ صاحب، حنیف مغل صاحب، اعظم مغل صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی میں نے منگولوں کو ڈاکو کہنے پر فواد چوہدری کے خلاف قرارداد مذمت پیش کی جسے سب شرکاء نے ہاتھ کھڑا کر کے تائید کی آخر میں سانحہ فیروزہ، اکبر مغل صاحب کی والدہ اور بشیر بابا مغل کے لیے حاجی خالد صاحب نے دعائے مغفرت کی گئی
Comments
Post a Comment